ویب ڈیسک
|
3 مہینے پہلے
پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی بیواؤں کو تاحیات پنشن کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 28ویں اجلاس میں بیواؤں کو تاحیات پنشن سمیت کئی اہم فیصلے کیے گئے۔
اجلاس میں عوامی فلاح، صحت، تعلیم، سرمایہ کاری اور گورننس سے متعلق 130 نکات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں جیلوں میں قیدیوں کیلئے انڈسٹری اور مزدوری کے بدلے اجرت کی منظوری دی گئی۔ تھرڈ پارٹی جیل مانیٹرنگ سسٹم کی ہدایت بھی کی گئی۔
کسان کارڈ اسکیم کے تحت 6.9 لاکھ کسانوں کو 93 ارب روپے جاری کیے جائیں گے۔ نئے ٹریکٹر ساز کارخانوں کے قیام کی منظوری بھی دی گئی۔
اس کے علاوہ واسا کا دائرہ کار مزید 13 شہروں اور 5 ڈویژنز تک بڑھانے کی منظوری بھی دی گئی۔ یہ فیصلے صوبے میں گورننس، زراعت، سرمایہ کاری اور عوامی سہولیات کے فروغ کی سمت ایک بڑا قدم قرار دیے جا رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
10 گھنٹے پہلے
اہم خبریں۔

وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…36 منٹس پہلے
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اعلان کیا…2 گھنٹے پہلے
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی
اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر مبینہ طور پر اپنی گاڑی کے اندر خود کو گولی مار…10 گھنٹے پہلے
وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان کی انٹری، وزیراعلیٰ نے بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے درمیان پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کے تنازع میں بلوچستان حکومت بھی کود پڑی۔ وزیراعلیٰ…2 دن پہلے
ضرور دیکھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ تجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی…36 منٹس پہلے
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اعلان کیا…2 گھنٹے پہلے
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل…5 گھنٹے پہلے
کراچی: لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن میں لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق…6 گھنٹے پہلے
INNOVATION

وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرِ تجارت و صنعت کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیرِ…36 منٹس ago
پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی، نئی تفصیلات جاری
اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم تبدیلی متعارف…2 گھنٹے ago
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز…5 گھنٹے ago
کراچی: لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازم گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن میں لاکھوں روپے کی چوری میں…6 گھنٹے ago